غلطیاں ہی نہیں ‘بلنڈر‘بھی کئی ہم سےہوئےہیں سرزد جبکہ دشمن صفحہ ہستی سےہمیں معدوم کر رہے ہیں نہایت قیمتی اثاثہ تھے ہماری قوم کا مولانا سمیع الحق وہ کون ہیں جو اثاثوں سے ہمیں محروم کر رہے ہیں؟