پاکستان بند ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نزلےکےسبب پہلےبند ہو جا یا کرتی تھی ناک اکثر
معیشت کو ڈوبتا دیکھ کر ہمارا کان بند ہونےلگا ہے

منٹوں میں کراچی بندہوجاتا تھا لندن سےآئےفون پر
‘ملک دوستوں‘ کی کال پر پاکستان بند ہو نے لگا ہے

Rate it:
Views: 439
02 Nov, 2018
More Political Poetry