ميرےتابوت كوسپردخاك ديكھ كےكرنا

Poet: Neelam (pari) By: Neelam, Lahore

وہ ہی ميرےمرنےكاسبب بنےگايارو،
وه ميرےمرنےپرآنےكی سائ بهی ضرور كرےگا يارو...

ميری سماعت ميںآوازاس كی سرگوشی كرےگی،
وه شناسائ كی دهائ بهی ضروردےگايارو...

وه ميری وفاؤںكاصله بهی مانگےگا مجھ سے،
ميراصيادمرنےپرميرےسرنگوںبهی ضرورهوگايارو...

وہ چاھےگاشان وشوکت سےاٹھےجنازه ميرا،
اس كےشانےپرميراجنازه مت اٹهوانايارو...

وه ماتهےپراپنےاك شكن ضرورڈالےگاملال كی،
وه سوگوارسودوزياںكاحساب بهی ضرؤر مانگےگايارو...

ميرےتابوت كوسپردخاك ديكھ كےكرنا،
وه مرنےپرميرے،صدمےبهی ضروراٹهاےگايارو...

وہ چلا جاےتوقبر پرميری،اك شمع جلادينا،
وه اندهيرےميںآكراس شمع كوضروربجهاےگايارو...

Rate it:
Views: 409
05 Jul, 2013
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
MAZHAR IQBAL GONDAL