مَیں نے کب چاہا کہ وہ زندگی میرے نام کرے بس مجھے چاہے، اتنا سا میرا کام کرے ہر روز کچھ لمحے مجھے سوچا کرے کب کہا میری یاد میں صبح سے شام کرے