مُفلِسی میری

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

کہیں بہتر ہے ترِی امیری سے مُفلِسی میری
چند سِکّوں کی خاطر تُو نے کیا نہیں کھویا ہے

مانا نہیں ہے مخمل کا بچھونا میرے پاس
پَر تُو یہ بتا کتنی راتیں چین سے سویا ہے

Rate it:
Views: 560
06 Sep, 2018