تیری نظروں کا بدلتا ہُوا انداز یہ بتا رہا ہے کہ تیرا دِل تُجھے بے وفائی پہ اُکسا رہا ہے
میری دُعائیں تُمہارے آس پاس رہتی ہیں مِیں تُمہارے لئے بَس اِتنا ہی کر سکتی ہُوں