ہم مٹی کے آشیانے بناتے گئے بنا بنا کے انہیں مٹاتے گئے ہم کو کوئی نہ اپنا بنا سکا ہم ہر کسی کو اپنا بناتے گئے