مچھلی کے پیٹ میں ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

گو,جاری ہےکشت وخون ہرسمت ملک میں
پھربھی کمی کہاں رشوت کے'ریٹ'میں ہے

جاری ہو کیوں نہ ورد آیت کریمہ کا زبان پر
پوری ہما ری ملت مچھلی کے پیٹ میں ہے

Rate it:
Views: 478
29 Sep, 2013