مکاروں سے ہوشیار رہتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں اب خبردار رہتا ہوں
مکاروں سےہوشیار رہتا ہوں

مجھےجان کی نہیں پرواہ
عدوکےلیےتیار رہتاہوں

اس کی باتیں یاد کر کے
رات بھر بیدار رہتا ہوں

Rate it:
Views: 382
28 Jun, 2011