مکاروں کےجال میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 اپنےگرد ونواہ سے ہمیشہ رہتا ہے بے خبر
مسلمان مست رہتا ہےبس اپنی ہی کھال میں

مکڑی جیسے مکھی جالےمیں پھانستی ہے
پھنس جاتی ہےیہ امت مکاروں کےجال میں

Rate it:
Views: 624
26 Aug, 2013
More Political Poetry