مکمل تباہی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمیشہ طاغوت کا مدفن بنتا ہے افغانستان
نئی سوچ کا سورج اوپرکو چڑھ رہا ہے

سی پیک کےخلاف ہرشازش ناکام ہوگی
بھارت مکمل تباہی کی جانب بڑھ رہاہے

Rate it:
Views: 417
15 Nov, 2017
More Political Poetry