مکمل تحقیق ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم ہر معاملہ کو دیکھتے ہیں سطحی نظر سے
قومی معاملہ پہ گرچہ نظر عمیق ہونی چا ہئے

‘ سول ملٹری ‘ تنازعہ کیوں گنجلک اسقدر ہؤا
اب کارگل کی بابت مکمل تحقیق ہونی چا ہئے
 

Rate it:
Views: 625
13 Jul, 2017
More Political Poetry