مکیں وحشتیں

Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar

 ہیں مکیں وحشتیں ویرانیاں اِس خانہء دل میں
غم آباد ہیں اِس دل میں نہ جانے کب سے

پہلے اُن سے تو میں اِس گھر کو خالی کر لوں
پھر جو چاہو تو کر لینا بسیرا اِس میں

Rate it:
Views: 403
17 Dec, 2015