مگر باقی ہے

Poet: Farhan Khalid By: Farhan Khalid, Lahore

بظاہر سقراط زہر
پی چکا تھا
کچھ اور کسی کے لئے
اس نے چھوڑا نہیں تھا

مگر باقی ہے
دنیا کے
پیالہ دل میں زہر
باقی ہے

کچھ اور یہاں پر
جینا ہوگا

ابھی یہ بھی زہر
پینا ہوگا

Rate it:
Views: 998
18 Jul, 2008