Add Poetry

مگر کبھی کبھی نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

کی جستجو تو مل گیا مگر کبھی کبھی نہیں
چاہا اسے تو مل گیا مگر کبھی کبھی نہیں

کبھی تو میرے بلانے پر بھی وہ نہیں آیا
کبھی خود آ کے مل گیا مگر کبھی کبھی نہیں

کبھی آ تو آ کے مل گیا کبھی ملے بنا ہی چلا گیا
موسم کی طرح بدلتا ہے مگر کبھی کبھی نہیں

باد بہاری کا نشہ اس کو بھی ہوتا ہے مگر
وہ خود بخود سنبھل گیا مگر کبھی کبھی نہیں

عظمٰی وہ میرے رو برو رہتا ہے اکثر بیشتر
کہتا ہے مجھ کو آئینہ مگر کبھی کبھی نہیں

Rate it:
Views: 501
05 Mar, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets