پُر ہے افکار سے ان مدرسہ والوں کا ضمیر خوب و ناخوب کی اس دور میں ہے کس کو تمیز چاہیے خانۂ دل کی کوئی منزل خالی شاید آ جائے کہیں سے کوئی مہمانِ عزیز