مہمل ہو یا بے مہمل ہم تو مہر بر لب ہی رہتے ہیں
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonمہمل ہو یا بے مہمل ہم تو مہر بر لب ہی رہتے ہیں
محفل میں تیری یوں ہم تو سر بَمُہر ہی رہتے ہیں
مے کدہ میں ہم تو نہیں مے آشام ہی رہتے ہیں
ہاتھوں میں انکے تو مے ناب کے جام ہی رہتے ہیں
جُھوٹ کے پاؤں نہیں سچ چُھپتا نہیں راست گوئ راس نہیں
سنگت میں یوں ان سب کی ہر قدم پر ہم ناکام ہی رہتے ہیں
More Sad Poetry






