میرا اور چاند کا نصیب

Poet: UMAIR By: UMAIR SALMAN, Hujra

میرا اور چاند کا نصیب ایک جیسا ہی ہے
وہ تاروں میں تنہا اور میں ہزاروں میں تنہا

Rate it:
Views: 1456
04 Jul, 2020