میرا بس چلے تو

Poet: Mubashar Islam By: Mubashar Islam, Lahore

میرا بس چلے تو تیری یادیں خرید لوں
اپنے جینے کے واسطے تیری باتیں خرید لوں

کر سکیں جو ہر وقت دیدار تیرا
سب کچھ لٹا کر وہ آنکھیں خرید لوں

Rate it:
Views: 843
19 May, 2010