Add Poetry

میرا درد میری وفائوں کا صلہ ہے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

میرا درد میری وفائوں کا صلہ ہے
تم سے نہیں مجھے تو خد سے گلہ ہے
اب تک درد سے لپٹا ہوں یہ تیری بےوفائی کا سلسلہ ہے
قصور صرف اتنا ہی تھا کے تجھ سے محبت کی فہیم
پر ہمیں تو وفا کے بدلے بھی درد کا تحفہ ملا ہے

Rate it:
Views: 391
29 Jan, 2017
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets