میرا دل جس پر مرتا ہے وہ بے وفا ہے
Poet: HUma By: Huma Imran, AL-KHOBARمیرا دل جس پر مرتا ہے وہ بے وفا ہے
جس کے لئے آہیں بھرتا ہے وہ بے وفا ہے
میرے خوابوں میں جو آتا ہے وہ بے وفا ہے
میرے لبوں پر جس کا نام ہے وہ بے وفا ہے
دل ہمارا جس نے توڑا ہے وہ بے وفا ہے
بعد مرنے کے قبر پر میری نہ آیا وہ بے وفا ہے
More Sad Poetry







