میرا دل ڈوب جائے تو
Poet: UA By: UA, Lahoreکسی کی یاد آئے تو
میرا دل ڈوب جائے تو
بتاؤ میں کہاں جاؤں
کہیں نہ چین آئے تو
دوا آرام نہ دے تو
دعا بھی رنگ نہ لائے تو
میں تھک کر بیٹھ جاتا ہوں
جتن کچھ کر نہ پائے تو
وہ مجھ سے روٹھ بیٹھا ہے
اسے کوئی منائے تو
ازل کی تشنگی جائے
اگر ساغر اٹھائے وہ
کسی کی یاد آئے تو
میرا دل ڈوب جائے تو
More Sad Poetry








