میرا رازق ہے وہ
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiوجود کائنا ت میں ذرہ ِ تخلیق میں
مرا جہاں اور تھا آزمائش سے پہلے
میرا رازق وہ رزاق بنا تب
شکم سیر ی رہی پیدائش سے پہلے
غلبہ نیند میں پلتا رہا پیٹ بھی
کٹےرت جگے اب خاہش سے پہلے
More Forgiveness Poetry






