میراواعدہ،تیری خوشی

Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbon

یےکیاہواکےمیں کبھی بھی تیرےدردکی دواکرناسکا
تجھےاپنی زندگی میں لاکے بھی اپنا بناناسکا

جسےتوسوچتا تھا کل آج بھی وہ تیری سوچو میں ہے شامل
میں چاہ کے بھی تیرےدل وجاں کی سوچ میں سماناسکا

تیرےوجودسےمننسلک ہرآرزوتومیری ہےمیرےہمسفر
لیکن تیری روح کو میں کبھی بھی اپنا بنا نا سکا

دنیا والوں کی نظروں میں تو ،توصرف میراہے
لیکن اپنی وفا کا یقین تجھےکبھی بھی دلا نا سکا

یےزندگی تو جسم میں سے جانی ہی ہےتوجاکےرہےگی
میرا عہد ہے تیری زندگی میں وہ خوشی لاؤگاجوتوکبھی لانا سکا

Rate it:
Views: 474
26 Nov, 2012
More Life Poetry