میرپور خاص

Poet: Asad By: Asad, mpk

 فضاء اپنے شہر کی سوگوار ہے
ہر سو بنجر گلی کوچہ بازار ہے

بکھرا پڑا ھے سامان روز گاری دوست
کر رہا ھے ہر کوئ گریہ زاری دوست

اے کاش !!! کہ کوئی اسکا حل ہوتا
اور حل بھی ھمیشہ مستقل ہوتا

Rate it:
Views: 574
01 Dec, 2018
More Political Poetry