میری آنکھ کی نمی میں

Poet: hira By: hira, gojra

میری آنکھ کی نمی میں یہ جو درد کی لہر ہے
لوگ اسے تیری خوشیوں سے منسوب کرتے ہیں

Rate it:
Views: 500
17 Jun, 2015