میری آنکھوں میں جل تھل رہتاہے میرادل بھی غم سےبوجھل رہتا ہے میں ماضی کی تلخیاں یادنہیں رکھتا میری نظر میں میرامستقبل رہتا ہے