میری آنکھوں میں وە مسعود
Poet: Mohammed Masood By: Mohammed Masood, The meadows nottingham ukٹوٹ جاٴے نہ برم میرا
ہئونٹوں کو ہلاوں کیسے
اپنا ہاتھ چھوڑوانا تھا
تو بول دیتے تم ہم سے
حال جیسا بھی ہے میرا
لوگوں کو سناوں کیسے
وە اگر رولاتا بھی ہے مجھے
تو رولاۓ جی بھر کے ہئمیں
میری آنکھوں میں وە مسعود
میں اٴس کو رولاوں کیسے
More Sad Poetry






