میری الفت کی مالا میں

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbela

میری الفت کی مالا میں کانٹے بھر گیا وہ
تارِ چاہت کو بھی چھلنی چھلنی کر گیا وہ

سارے غم میری جھولی میں رکھ کر چل پڑا وہ
لگتا ہے یوں، کہ میری خوشی سے ڈر گیا وہ

Rate it:
Views: 480
12 Jun, 2009