میری باتیں یاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد میرے جیسا کون مِلے گا میرے چلے جانے کے بعد کس کس کو ناشاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد بولو کسے برباد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد