میری بربادی کا قصہ اس طرح سنایا گیا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

میری بربادی کا قصہ اس طرح سنایا گیا
جس سے دل و جان سے محبت کی اُسی کے نام کا کفن پہنایا گیا
کرکے میری زندگی کو اندھیرا اُس کا محل سجایا گیا
جب اٹھا میرا جنازہ تو اُسے دلہن بنایا گیا
ہم اس طرح رخصت ہوئے اس دنیا سے فہیم
نہ جلایا گیا مجھے نہ دفنایا گیا

Rate it:
Views: 668
29 Dec, 2016