میری بیٹی سے زیادہ میری تربت پہ کبھی

Poet: Aabid Maroof Mugahl By: Aabid Maroof Mughal, Rawalpindi

میری بیٹی سے زیادہ میری تربت پہ کبھی
پھول ڈالے ہیں کسی نے،نہ دعائیں کی ہیں

Rate it:
Views: 546
14 Jun, 2018