Add Poetry

میری بے لوث محبت کی کا تم بھی سزا دو گے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

میری بے لوث محبت کی کا تم بھی سزا دو گے
اس دنیا کی نظر میں کیا مجھ کو گرا دو گے

وہ سارے عہد اور پیار کی باتیں
سچ بتاؤ کیا سب کو ہوا میں ُاڑا دو گے

میں کس سزا میں ہوں قصور سمجھ نہیں آتا
میری خاموشی پر کیا مجھے سولی پر چڑھا دو گے

تمہارے جانے کی دیر تھی سب نے بدل لی نگاہیں
دور جا کر کیا اب مجھے اب یوں بھی سزا دو گے

مارچ کے مہینے کا دیکھوں آغاز ہو گیا
اب بہاروں کے موسم میں کیا مجھے خزا دو گے

خدا سے ُامید رکھنا یقین ہیں میرا
کا نہیں آکر میرے یقین کی دیوار کو گرا دو گے

غلط فہمیوں میں نا رہو یہ قدرت کی باتیں ہیں
اپنی تقدیر سے کیا میرا نام کر ُجدا دو گے

Rate it:
Views: 451
12 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets