میری ذات کی داستاں

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

کوئی سنتا ہی نہیں میری داستاں
تو میں نے لکھ دی
ڈائری کے ورق پر اپنی داستاں
پھر میں نے وہ ورق کر دیا چاک
اور یوں ہو گئی ختم
میری ذات کی داستاں

Rate it:
Views: 521
31 May, 2011