میری راہ میں میری قسم
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaمیری راہ میں میری قسم
تیری راہ میں تیری مجبوری کوئی
دونوں ہی جی رہے ہیں لیکن
دونوں میں سے ہے نا خوش کوئی
میں ظرف والی ، وہ بھی انا پرست
ُجدائی مٹے گئی کیسے سوچتا ہے نا یہ سوال کوئی
ُاسے زندگی سے مجھے ُاس سے پیار ہے
دونوں کی تکرار میں ہار مانتا ہے نا کوئی
تیری محفل میں خاموش میں کھڑی ہوں
دیکھوں پہلے میزبان یا پھر انجان ملتا ہے کوئی
میرے شعروں کو تم در بے در کر دینا
شاید پہنچ جائے ُاس تک میرا پیغام کوئی
More Sad Poetry






