میری زندگی
Poet: By: Almas, qatarخوشیوں سے ناراض ہے میری زندگی
پیار کی محتاج ہے میری زندگی
ہنس لیتی ہوں لوگوں کو دکھانے کے لیے
ورنہ درد کی کتاب ہے میری زندگی
More Life Poetry
خوشیوں سے ناراض ہے میری زندگی
پیار کی محتاج ہے میری زندگی
ہنس لیتی ہوں لوگوں کو دکھانے کے لیے
ورنہ درد کی کتاب ہے میری زندگی