میری زندگی ہے کم اور کام زیادہ ہے
ابھی تو بہت کچھ کرنے کا ارادہ ہے
غًم مجھے دے کر خوشیاں خود لےکر
کہتے ہیں دیکھو ہمارا سب آدھاآدھا ہے
دنیا میں کچھ ایسے بھی دوست ملتےہیں
جو دیکھتے ہیں دوستی میں کتنا فائدہ ہے
جہاں جھوٹ کی جیت سچ کی ہارہوتی ہے
میرے مولا اس دنیا کا کیساقانون قائدہ ہے