میری سطور پہ مسکرانے والے

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

میری سطور محبت پہ مسکرانے والے
ذرا یاد تو کر وہ لمحے گزر جانے والے

کہاں گیا وہ مقدر کا ستارہ تیرا
چاند. پے الزام لگانے والے

سخت طوفاں میں اکیلا کھڑا ہے
سانس کے لہجے سے ڈر جانے والے

کنگن کی طرح چھن چھن تڑپتا ہے
مطلوب کی باہوں سے اتر جانے والے

Rate it:
Views: 422
20 Jun, 2016