Add Poetry

میری عاجزی

Poet: Mohammad shaukat mehmood By: Mohammad shaukat mehmood, Jhelum

عاصی ھوں,مگرخالق پہ میری نظرھے
غفورالرحیم ھےکتنا,اسکی مجھےخبرھے

میرےعیب وگناہ پہ, اسکی نظرھےیقینن
ھنس کےکہہ دیتاھےپھربھی,آخربشرھے

گناہ سےپہلے,توفیق پارسای مانگی تھی
یہی گناہ توھےمقدرمیرا,اس پہ مری نظرھے

کہیں معصیت مری,غضب نہ بن جایاسکا
میری جان کی ھردم اس خوف پہ نظر ھے

کیاکروں,کوئی شیطان ھے مجھ میں باقی
جس مجبوری کی,میری روح کو خبر ھے

منزل گرمیرے چاھنے سے ملتی ,توغم کیسا
تقدیرحیات گرداں ھے کیسے,اسکی مجھےخبرھے

اسکافضل تیری نگاہ میں ھے ھردم شوکت
ورنہ توھےکیا, اس کی تجھے خبر ھے

Rate it:
Views: 523
02 Apr, 2012
Related Tags on Forgiveness Poetry
Load More Tags
More Forgiveness Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets