میری قسمت میری حقیقت بن گئی اک بے وفامیری زندگی بن گئی مانگاتھاجس کو وہ اک پل کی خوشی بن گئی اس مطلبی شہر میں مطلب کی زندگی بن گئی پوچھتاہوں میں کبھی کبھی خُد سے شاعر وہ بے وفا تھی یا بے وفا زندگی بن گئی