میری قسمت میں

Poet: Savera Javed By: Savera Javed, jhelum

وہ شخص میرا ہو کر بھی میرا نہ تھا
ہ جانے خدا نے میری قسمت میں کیا لکھا تھا

دونوں اک ندی کی طرح تھے جدا
وہ اس پار اکیلا میں اس پار تنہا تھا

Rate it:
Views: 706
22 Apr, 2008