میری موت پر
Poet: By: Shabir Akhtar, karachiمحبت کے نام پر دیوانے چلے آتے ہیں
شمع کے پیچھے پروانے چلے آتے ہیں
تم بھی چلے آنا میری موت پر
اس دن تو بیگانے بھی چلے آتے ہیں
More Sad Poetry
محبت کے نام پر دیوانے چلے آتے ہیں
شمع کے پیچھے پروانے چلے آتے ہیں
تم بھی چلے آنا میری موت پر
اس دن تو بیگانے بھی چلے آتے ہیں