میری نیندیا اب تو آہ جائو
مجہے میٹہی نیند سلا جائو
مجھے کچھ خواب سجانے ہیں
مجھے کچھ ریپ جلانے ہیں
چلو اب تو آ جاہو
میری آنکھوں میں سما جاہو
مجھے کچھ دیر سلا جاہو
کیوں اس کی یاد میں سوتے نہیں
اڑتے پنچھی پیا کبھی ہوتے نہیں
تیری منزل ہے دور افق پہ کھڑی
یوں چھپ چھپ کے قسمت پہ روتے نہیں
وفااس نہیں کی تو کیا ہوا
یوں اپنی وفا کو ڈبوتے نہیں
چل چھوڑ ان جھوٹی یادوں کو
اب میٹھی نیند سو جاہو
چلو اب تو سو جاہو
ہمدوش اب تو سو جاہو