میری وفا کی تلاش
Poet: حسن جتوئی By: حسن جتوئی, Karachiمیری وفا کی تلاش نہ کر
 مجھے چھوڑ دے تلاش نہ کر
 
 مجھے اذیتوں میں یوں مار دے
 کہ میرا نام نشاں مٹ جائے
 
 میں رہوں تیرے روبرو مگر
 مجھ سے دل تیرا بھر جائے
 
 مجھے توڑ دے باغ سے کہ
 میں پہول ہوں مرجھایا ہوا
 
 مجھ میں تلاش نہ کر وفا
 میں لوگوں کا ہوں ستایا ہوا
 
 وفا کے موتی کتابوں میں ملیں 
 شاید عشق خطابوں میں ملیں
 
 مجھ سے غلطی میں محبت ہوی 
 اب عمر بہر بد دعاؤں میں ملیں
More Sad Poetry






