میری ہستی کا حامل
Poet: Idrees Qamar Ansari By: Idrees Qamar Ansari, Multanتو میرے ذوق میں شامل ہوگیا ہے
تجھ سے میرا وجود کامل ہو گیا ہے
اب تک بے خبر تھا میں اپنی ذات سے
تو میری ہستی کا حامل ہو گیا ہے
More Sad Poetry
تو میرے ذوق میں شامل ہوگیا ہے
تجھ سے میرا وجود کامل ہو گیا ہے
اب تک بے خبر تھا میں اپنی ذات سے
تو میری ہستی کا حامل ہو گیا ہے