میری یاد آئی میرے جانے کے بعد

Poet: Muhammad Awais Paracha By: Awais Paracha, Jaranwala

میری یاد آئی میرے جانے کے بعد
چلو احساس تو ہوا میرے جانے کےبعد
کیوں دل چلاتا ہے تو میرے جانے کے بعد
میری تصویر کو دیکھتے ہی کیو ں میرے جانے کے بعد

Rate it:
Views: 1297
22 Apr, 2016