Add Poetry

میرے "آہ" بھرے جذبات کے وہ اپنی "واہ" نطر کر گیا

Poet: آرزو تاہر By: آرزو تاہر, Rawalpindi

میرے "آہ" بھرے جذبات کے وہ اپنی "واہ" نطر کر گیا
مطلوب تھی میں ہمدردی کی، زخموں کو میرے وہ ہرا کر گیا

آرزو تھی اسے پانے کی مجھے، آرزو اسکی ارمان میرا بن گیا
لاحاصل ہی سہی، جاتے جاتے وہ مجھے خدا کے اور قریب کر گیا

Rate it:
Views: 1807
05 Jan, 2022
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets