میرے ابو

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

وہ آخری بار اپنی
آنکھوں میں مرا چہرہ بھر لیا
اور مجھے بتایا تک نہیں
میں جا رہا ہوں
مجھے بھی تو بتاتے مرے ابو
تاکہ میں بھی آنکھوں میں
آخری پل بھرتی
تیرے ہاتھ تیری پیشانی چومتی
مجھے بھی تو بتاتے؟‎ ‎

Rate it:
Views: 515
11 Jan, 2014
More Life Poetry