میرے اشکوں کا بہ جانا

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

گو مشکل تھا تیرے سحر سے میرا نکل جانا
مگر اچھا ہوا میرے اشکوں کا یوں بہ جانا

اشک بہتے رہے اور ہر نقش تیرا دھلتا گیا
رفتہ رفتہ میرے تخیل سے وہ یوں نکلتا گیا
 

Rate it:
Views: 691
06 Dec, 2020