میرے اندر مجھے دفنایا گیا
Poet: Arooj Fatima ( Lucky ) By: Arooj Fatima ( Lucky ), K.S.Aنا جنازہ ُاٹھا
نا قبر کھلی
نا ُسوگ منایا گیا
میرے اندر مجھے دفنایا گیا
نا شام ڈھلی
نا رات ہوئی
نا صبح کا سورج دیکھایا گیا
میرے اندر مجھے دفنایا گیا
نا پیاس بجھی
نا بھوک لگی
نا زہر پلایا گیا
میرے اندر مجھے دفنایا گیا
نا کسی کو صدا دی
نا کسی کی آواز آئی
نا کسی کو درد سنایا گیا
میرے اندر مجھے دفنایا گیا
نا جیت ملی
نا ہار ملی
نا سولی پر چڑھایا گیا
میرے اندر مجھے دفنایا گیا
نا چین ملا
نا نیند ملی
نا انتظار مٹایا گیا
میرے اندر مجھے دفنایا گی
More Sad Poetry
ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
Zohaib sarwar






